من أقوال الإمام الطيبامام طیب کے اقوال میں سے:
“بیوی کو مارنا!!” کے مسئلہ، یا جو انہوں نے قرآن میں بیوی کو مارنے کو جائز دینے کا بہتانی یا جھوٹا دعویٰ کیا جو اب بھی وقتاً فوقتاً سامنے آتا رہتا ہے۔ اس سچے مذہب کے چہرے پر گرد آلود کرنا ہے ، اور جب بھی مغرب کی خاندان کو تباہ کرنے کا منصوبہ اپنے سفر میں ایک نئے مرحلے میں داخل ہوتا ہے، جسے بڑی احتیاط اور حسابی منصوبہ بندی کے ساتھ ترتیب دیا گیا تھا۔ اور اللہ تعالیٰ کے اس فرمان “{وَاضْرِبُوهُنَّ} اور ان کو مارو” سے یہ استدلال ہرگز درست نہیں کہ قرآن عورتوں کو مارنے کی اجازت دینے میں اصل ہے، اور یہاں اس جگہ پے یہ استدلال قرآن کی زبان کو سمجھنے میں وسیع جہالت ہے۔