مسلم نوجوانوں کے لیے بین الاقوامی سمپوزیم کی جنرل اسمبلی اور بورڈ آف ٹرسٹیز کی میٹنگ میں محرصاوی کی شرکت:



_________

استاذ ڈاکٹر محمد محرصاوی نائب صدر عالمی تنظیم برائے الازہر گریجویٹس نے مسلم نوجوانوں کیلیے بین الاقوامی سپوزیم کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی میٹنگ میں شرکت کی۔ میٹنگ نمبر 15 ، جنرل اسمبلی جیبوتی۔
ڈاکٹر محمد محرصاوی کی ایک میٹنگ میں بحیثیت سفیرِ عرب شرکت، جس میں شرکاء نے بورڈ آف ٹرسٹیز کی قراردادوں، برانچ آفسز اور رپورٹرز کی رپورٹس پر بحث کی۔ اسی طرح آئندہ حکمت عملی پر گفتگو کی اور اسکے علاوہ مزید اہم موضوعات پر گفتگو کی۔ اور اسکے ساتھ ساتھ جنرل اسمبلی کے حوالے سے بھی بات چیت کی۔
جن میں سے قابل ذکر بات یہ ہے کہ عالمی سپوزیم کا جنرل سیکرٹریٹ ایسی عالمی تنظیم ہے جو مسلم نوجوانوں کے معاملات کے ساتھ خاص ہے اور انکی فکری پختگی اور رویوں کیلیے کام کرتی ہے، اور وہ اسکے مسائل کو سمجھتی ہے اور مسلم نوجونوں میں عزت اسلامی کے اصولوں کو مضبوط کرتی ہے اور معتدل وسطی فکر کو ان ہونہار طلباء میں راسخ کرتی ہے اور انکی دیکھ بھال کرتی ہے، اور انکی کوششوں کا رخ انکے معاشرے کی خدمت کی طرف کرتی ہے

زر الذهاب إلى الأعلى