“الأزهر کی اہمیت اور اسلامی دنیا میں اس کا کردار”

“الأزهر کی اہمیت اور اسلامی دنیا میں اس کا کردار”

وسطی افریقہ میں گریجوایٹس تنظیم کی جانب سے منعقدہ ایک لیکچر

______

وسطی افریقہ میں عالمى تنظیم برائے الازہر گریجوایٹس کے شعبے نے ایک اہم لیکچر کا انعقاد کیا، جس کا عنوان تھا:الأزہر کی اہمیت اور اسلامی دنیا میں اس کا قائدانہ کردار”۔ یہ پروگرام *بانگی (دارالحکومت) کی نور الشیخ ابراہیم مسجد میں منعقد ہوا۔

لیکچر کے دوران، تنظیم کے رکن “احمد برمہ سعید “نے خطاب کرتے ہوئے کہا:

الازہر الشریف” ہمارے دلوں میں خاص مقام رکھتا ہے۔ اس کے فارغ التحصیل افراد برسوں سے اس عظیم ادارے کا پیغام دنیا بھر میں پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں، تاکہ دینِ اسلام کی اصل روح — یعنی *اعتدال، میانہ روی اور رواداری کو عام کیا جا سکے۔

زر الذهاب إلى الأعلى