الازہر گریجوایٹس مالی: “نوجوانوں کی تربیت اور حفاظت” کے موضوع پر ایک لیکچر کا انعقاد۔
_____________
مالی میں عالمی تنظیم برائے الازہر گریجویٹس کی شاخ نے باماکو کے علاقے گالاکورو بوگو میں خواتین کے لیے “بچوں کی تربیت اور حفاظت” کے عنوان سے ایک لیکچر کا انعقاد کیا، جس میں 30 خواتین نے شرکت کی۔
جس کے دوران مالی میں تنظیم کی شاخ کے رکن شیخ عبدالرحمن سیسی نے بچوں کی تربیت اسلام کے اعتدال پسند طرز فکر کے مطابق کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا تاکہ وہ انتہا پسند گروہوں میں شامل نہ ہوں اور انہیں کردار اور اخلاقی انحراف سے بچایا جا سکے۔ .